کرونا کے ساتھ ٹڈیاں بھی گویا زندگی کے لیے خطرہ بن چکی ہیں۔ لہلہاتے کھیتوں، تیار فصلوں کو، کسانوں کی مہینوں کی دن رات کی محنت کو منٹوں میں برباد کردینے والی یہ ٹڈیاں ہمارے اناج اور خوراک کی دشمن ثابت ہوئی ہیں۔
اڑنے والے اس چھوٹے سے کیڑے کی مختلف تصاویر دیکھیے۔