تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

‘عشق ناکام نہیں ہوتا’ حمائمہ ملک کی پوسٹ وائرل

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ وائرل ہوگئی۔

پاکستان کے متعدد ڈراموں اور بالی ووڈ فلموں میں جاندار اداکاری کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ حمائمہ ملک کی ایک اور پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

انسٹاگرام عشق کے عنوان سے شیئر ہونے والی پوسٹ میں اداکارہ نے کہا کہ ‘عشق ناکام نہیں ہوتا، عشق تو بس ہوجاتا ہے’۔

انہوں نے لکھا کہ ‘محبت کبھی کامیاب ہوتی ہے اور کبھی ناکام ہوتی ہے، کیوں کہ محنت میں ہر قسم کی ضرورت ہے اور محبت کو محبت سے محبت ہوگئی تو ضرورتوں نے سر اٹھا لیا اور محبت مرگئی’۔

اداکارہ کی پوسٹ پر مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں جب کہ ہزاروں صارفین پوسٹ پر پسندیدگی کا اظہار بھی کررہے ییں۔

Comments

- Advertisement -