منگل, فروری 18, 2025
اشتہار

عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار روپے لگژری ہاؤس ٹیکس چالان جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ، عمران خان کو 14لاکھ 40ہزارروپے لگژری ہاؤس ٹیکس چالان جاری کیا گیا۔

ایکسائز اینڈ ٹیکس سیشن ماڈل ٹاؤن نےعمران خان کوٹیکس چالان جاری کیا تھا، ایکسائز اینڈ ٹیکس سیشن کے مطابق آج چالان جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں