تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

شرعی عدالت کا بڑا فیصلہ؛ ’’سورا‘‘ کی رسم غیراسلامی قرار

وفاقی شرعی عدالت نے ’’سورا‘‘ کی رسم کو غیراسلامی قرار دے دیا۔ ‏

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےسماعت کرتے ہوئے سورا ‏کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنایا ہے۔

فیصلے میں سورا کی رسم کو غیر اسلامی اور اسلامی تعلیمات کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سورا رسم ‏ملک کےمختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے ہے تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کےتحت سورارسم جرم ‏ہے۔

سورا کی رسم میں عورت کو صلح کے بدلےدوسرے فریق کو دیا جاتا ہے۔ یہ قبائلی اضلاع میں آج بھی موجود ہے ‏جس میں قاتل کو جرگے کے فیصلے پر بہن، بیٹی یا بھتیجی مقتول کے اہل خانہ کو دینا ہوتی ہے۔

سورا رسم کیخلاف درخواست شرعی عدالت میں دائرکی گئی تھی جس پر فریقین کے دلائل سننے بعد آج فیصلہ ‏سنایا گیا۔

Comments

- Advertisement -