تازہ ترین

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

دنیا کا سب سے بڑا روبک کیوب بنانے کا عالمی ریکارڈ برطانوی شہری کے نام

لندن : دنیا کا سب سے بڑا چھ فٹ سے بڑا روبک کیوب بنانے کا ریکارڈ ایک مرتبہ پھر برطانوی شہری نے جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ٹونی فشر نے ایک مرتبہ پھر عالمی ریکارڈ بنا کر یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا، اگر ثابت قدم رہا جائے تو آپ کی ہمت، لگن اور حوصلے کبھی شکست نہیں کھاسکتے۔

ٹونی فشر نامی برطانوی شہری نے ثابت کیا ہے کہ ثابت قدم رہا جائے عالمی ریکارڈ قائم کرنا کوئی بڑی بات نہیں، برطانوی شہری کے پاس 2016 سے 2018 تک دنیا کا سب سے بڑا روبک کیوب بنانے کا عالمی ریکارڈ تھا جسے کینیڈین شہری نے توڑ دیا تھا۔

ٹونی نے حال ہی میں 330 گھنٹوں کی مسلسل محنت سے 6 فٹ 7 انچ بڑا فنکشنل روبک کیوب بناکر ایک مرتبہ پھر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرالیا ہے۔

اس سے قبل ٹیلوس سپارک نامی کینیڈین شہری کے پاس 6 فٹ 6 انچ بڑے روبک کیوب بنانے کا ریکارڈ تھا۔

Comments

- Advertisement -