جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

اہم سیاسی شخصیت کا پی ٹی آئی میں‌ شمولیت کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

ملتان: منحرف رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ‌ کے حلقے سے اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی میں‌ شمولیت اختیار کرلی.

اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملک ثاقب محمود نے ملاقات کی اس موقع پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ودیگر بھی موجود تھے.

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق ملک ثاقب محمود اورساتھیوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا.

ملک ثاقب محمود نے حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا بھی اعلان کیا ہے، واضح‌ رہے کہ ملک ثاقب محمود کا تعلق قومی اسمبلی کے حلقہ 154ملتان سے ہے.

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں