میلسی : دلہن نے ہی اپنا سہاگ اجاڑ لیا، شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق میلسی کے جس گھر میں دو روز قبل شادیانے بج رہے تھے، آج اس گھر میں آہ و سسکیوں نے ڈیرہ ڈال لیا ہے، انیس سالہ طاہر کی شادی دو روز قبل نادیہ سے ہوئی تھی۔
سوگواران کا کہنا ہے کہ نادیہ نے اپنے دوست کے ساتھ ملکر کر سازش کی اور زہریلا دودھ دے کر طاہر کو قتل کیا ہے۔
پولیس نے دلہن اور دوسرے ملزم کو گرفتار کرلیا۔