تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ملائیشیا سے تیر کر مکہ جانے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟

ملائیشیا سے تیر کر مکہ جانے والے شخص کو حکام نے سمندر سے نکال کر حراست میں لے لیا۔

ملائیشین میڈیا کے مطابق 28 سالہ شخص کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ سمندر میں تیر ‏کر نامعلوم سمت کی جانب جا رہا تھا کہ لوگوں نے اسے دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔

Man jumps into sea again, this time wanting to swim to Makkah

پولیس کو بتایا گیا کہ ایک شخص سمندر کے بیچ میں تیر رہا ہے جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ‏اس شخص کو نکال لیا گیاجب وجہ پوچھی گئی تو اس نے بتایا کہ وہ تیر کر مکہ جارہا ‏تھا۔

اسی شخص کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ 12 جولائی کو تانجنگ شہر سے تیر کر وہ اپنے دوست ‏سے ملنے دوسرے جزیرے جارہا تھا کہ اسے روک لیا گیا تھا۔

ملائیشیا میں لاک ڈاؤن کے باعث ایک شہر سے دوسرے شہر جانے پر پابندی عائد ہے اور راستوں ‏کی بندش کی وجہ سے مذکورہ شخص نے سمندری راستہ اختیار کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -