تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

300 کے لوشن کی قیمت 19000 کیوں ہوئی؟ دلچسپ واقعہ

نئی دہلی : آن لائن شاپنگ کرنے والے بھارتی شہری کو عام سا لوشن آرڈر پر بیش قیمتی ہیڈفونز موصول ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جب سے کرونا وائرس کی وبا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے آن لائن خریداری کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے لیکن آن لائن شاپنگ کرنے والے افراد کو اکثر اس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جو چیز انہیں تصویروں میں نظر آتی ہے حقیقت میں کو اس کے برخلاف نکلتی ہے۔

لیکن بھارتی شہری کے ساتھ انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے آن لائن خریداری کے فلیٹ فارم ایمازون سے معمولی کا لوشن آرڈر کیا لیکن جب اسے آرڈر موصول ہوا تو اس میں انتہائی مہنگے ہیڈفونز موجود تھے۔

بھارتی شہری گوتم نے ہیڈفونز کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے 300 روپے والا لوشن آرڈر کیا تھا لیکن مجھے 19 ہزار روپے مالیت کے ہیڈفونز موصول ہوئے ہیں۔

Comments

- Advertisement -