منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

مانی نے حکومت کو اہم مشورہ دے دیا

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے معروف اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے ملک بچانے کے لیے وفاقی حکومت کو مفید مشورہ دے دیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اداکار سلمان ثاقب نے اسٹوری پر لکھا کہ پاکستان کو بچانے کا اب ایک ہی طریقہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان 100 ممالک کے ساتھ 1 بلین ڈالر کی کمیٹی ڈالے اور پہلی کمیٹی خود لے لے۔ اداکار کے مشورے پر عمل کرنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

- Advertisement -

مزید پڑھیں: حرا مانی کو شوہر کے طعنوں سے کیا فائدہ ہوا؟

سلمان ثاقب کی انسٹا گرام اسٹوری کافی وائرل ہوئی ہے۔

اس سے قبل اداکارہ ميرا نے عوام کو مشورہ ديا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہونے پر حکومت کو برا بھلا نہ کہیں بلکہ تعاون کریں، ہم سب مل کر ملک کا قرضہ اتاریں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں