اتوار, مارچ 8, 2026
اشتہار

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی ماہی گیروں کی لانچ کو تحویل میں لےلیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ماہی گیروں کی لانچ کو تحویل میں لےلیا۔

ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق سمندری آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی لانچ پرسوار 6 بھارتی ماہی گیروں کوگرفتار کر لیاگیا۔

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مزید بتایا کہ قانونی کارروائی کے لیے بھارتی ماہی گیروں کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں