ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

مریم نفیس کی شادی کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

مریم نفیس گزشتہ روز رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اداکارہ کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

اداکارہ کے مداح، انسٹا گرام صارفین اور شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ویڈیوز میں شادی کے لیے مریم نفیس نے لال رنگ کا عروسی لباس زیب تب کیا ہے۔

اداکارہ اپنی ان ویڈیوز میں کافی خوش اور پر اعتماد دکھائی دے رہی ہیں۔ اس سے قبل مریم نفیس کی رسم حنا کی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faiza’s (@faizas.salon)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں