جمعرات, جنوری 23, 2025
اشتہار

مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت، ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی سیکرٹری کی شادی میں شرکت کی ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

مریم نواز کی سیکرٹری اور رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ مریم نواز نے ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سرخ جوڑا زیب تن کیا۔

- Advertisement -

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے دلہن اور دولہا کو نئی زندگی کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔ شادی میں مریم نواز سمیت مریم اورنگزیب، عظمیٰ بخاری سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ ثانیہ عاشق اکثر پریس کانفرنس و دیگر تقریبات میں مریم نواز کے ہمراہ نظر آتی ہیں۔

مریم نواز کی سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے جیندر صفدر کی شادی کے دوران تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔

Maryam Nawaz's clothing choices at son's wedding reveals how deep misogyny  runs - Life & Style - Aaj.tv

Maryam Nawaz Son Junaid Safdar Wedding Pictures -

Junaid Safdar And Maryam Nawaz's Pictures With HSY Raise Questions |  Reviewit.pk

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں