لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جولوگ نوازشریف کو نہیں چاہتےتھے آج وہ بھی چاہتےہیں کیونکہ وہ صحیح راستے پر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ جولوگ نوازشریف کونہیں چاہتےتھےآج وہ بھی چاہتےہیں، نوازشریف کولوگ اس لیےچاہتےہیں کیونکہ وہ صحیح راستے پر ہیں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ نوازشریف کومعلوم ہےصحیح راستہ پرچلناکٹھن ہے۔
And those who didn’t earlier have fallen in love with him for being on the right side of history despite knowing walking that path not easy. https://t.co/co6tUMp0cv
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 9, 2017
اس سے قبل مریم نواز کا ایک ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ صبر و تحمل کو اگر کوئی مظاہرہ کر رہا ہے تو وہ نواز شریف ہے، ناانصافی کے خلاف آواز تو اٹھے گی اور اٹھنی بھی چایئے۔
Sabar-o-tahammal ka muzahira agar koi ker raha hai toh wo Nawaz Sharif hai. Na-insafi ke khilaf awaz toh uthay gi aur uthni chahiye bhi. https://t.co/3UBcehqVuy
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) November 9, 2017