بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

اشتہار

حیرت انگیز

بنی گالا: مزاری قبیلے کی اہم شخصیات کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔

اے آر وای نیوز کے مطابق پی ٹی آآئی چیرمین عمران خان سے پارٹی رہنماوٴں اسد عمر ودیگر نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صوصورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی جلسے سمیت دیگر امور زیر غور آئے، ذرائع کا بتانا ہے کہ مزاری قبیلے کی اہم شخصیات کی آج پی ٹی آآئی میں شمولیت کا امکان ہے۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں