اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں حمزہ اور ہالا نے اپنے ساتھ مداحوں کو بھی افسردہ کردیا۔
میرے ہمسفر میں فرحان سعید، ہانیہ عامر، صبا حمید، وسیم عباس، زویا ناصر، عمر شہزادہ، ثمینہ احمد ودیگر مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔
ڈرامے کی 28ویں قسط میں دکھایا گیا ہے کہ شاہ جہاں نے اپنے بیٹے حمزہ کو ہالا کی سچائی سامنے آنے کے بعد مزید باتیں سناتی ہیں اور کہتی ہیں کہ حمزہ اب سچائی سامنے آنے کے بعد تم میرا ساتھ دو۔
دادی کہتی ہیں کہ ’ہالا کہاں ہے مجھے بتاؤ میں نے تمہارے ساتھ بھیجا تھا۔‘
ابھی دادی کہہ ہی رہی ہوتی ہیں کہ ہالا روتے ہوئے دادی کے گلے سے لگ جاتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ دادی میں خود نہیں گئی تھی۔‘
ہالا کہتی ہیں کہ حمزہ انہوں (شاہجہاں) نے سب کچھ منصوبہ بنایا تھا میں خود نہیں گئی تھی، انہوں نے کہا کہ دادی کو کہوں کہ مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے جبکہ میرا کئی جانے دل نہیں کررہا تھا۔‘
شاہ جہاں کہتی ہیں کہ ہاں یہ میرا ہی منصوبہ تھا میں کب انکار کررہی ہوں مجھے تمہاری اصلیت سب کے سامنے لانی تھی، سب کو بتانا تھا بتاؤ حمزہ تم نے کیا سنا اور کیا دیکھا۔
دادی کہتی ہیں کہ شاہ جہاں تو ہمیشہ کی جھوٹی ہے میں تیری اور تیرے بیٹے کی بات کو نہیں مانتی۔
وہ ہالا کو قسم کھانے کو کہتی ہیں کہ اور بولتی ہیں کہ کہہ دے کہ یہ سب کچھ جھوٹ ہے، ہالا دادی کے سر پر ہاتھ رکھ کر قسم نہیں کھاتیں کیونکہ کالج کے دنوں میں ان کا خرم کے ساتھ چکر چل رہا تھا۔
اتنی دیر میں خرم آجاتے ہیں جسے دیکھ کر حمزہ بھڑک جاتے ہیں اور خرم کو مارنے لگ جاتے ہیں اور اسے گھر سے باہر نکال دیتے ہیں۔
As Hala's story gets more interestng, don't miss the next episode of the drama serial #MereHumsafar!
Every Thursday at 8:00PM – only on #ARYDigital #ARYDrama #haniaamir #farhansaeed #omershahzad #zoyanasir #hirakhan #sabahamid @realhaniahehe @farhan_saeed @Sabhamid pic.twitter.com/XJXORO26P6
— ARY Digital (@arydigitalasia) July 14, 2022
دادی کو سب باتیں بتاتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ خرم سے عشق نہیں تھا مجبوری تھی خیال تھا وہم تھا، عشق کرنے کا تو موقع ہی نہیں ملا مجھے نہ اس خرم اور نہ اس حمزہ سے میں بالکل اکیلی تھی۔
ہالا حمزہ سے کہتی ہیں کہ تمہارے ہر سوال کا جواب دوں گی، حمزہ کہتے ہیں کہ کیا گارنٹی ہے کہ تم اب سچ بولو گی ہماری شادی ایک حادثہ تھی تم خرم سے یہی بول رہی تھیں۔
حمزہ کہتے ہیں کہ ہالا میں اتنا بے وقوف نہیں ہوں تم اتنی معصوم دکھتی ہو شاید اسی لیے میں کچھ سمجھ نہیں سکا۔
مداحوں کی ٹویٹ
the way she explained her loneliness broke my heart#merehumsafar pic.twitter.com/jW3zRlGNM8
— a (@stefanswalsh) July 14, 2022
He was Phenomenal today 🔥
P.s : You didn’t do it under Farhan you’ve put in lots of efforts #FarhanSaeed #MereHumsafar pic.twitter.com/tHf1pzvzQF— karishma (@kari_dabhi) July 14, 2022
#MereHumsafar hamza made me so emotional in tonight's episode 😭😭😭 @farhan_saeed@Qasimalimureed#MereHumsafar #FarhanSaeed pic.twitter.com/aDquxt2qZz
— Lifeline💖💖 (@Lifelin2022) July 14, 2022
Hania you literally made me cry in this scene🥺😭@realhaniahehe#MereHumsafar pic.twitter.com/bhUtvjDA2g
— Shanza Tariq (@shanzatariq__) July 14, 2022
Hala – "kuch toh bolo hamza gussa hi karlo ya gali hi dedo "
Hamza – "kaash kar pata hala kaash "He's was so heartbroken but still he didn't crossed his limits , no disrespect nothing . Every woman needs a MAN like HAMZA 🤞🤍#FarhanSaeed •||• #MereHumsafar #HaniaAamir pic.twitter.com/1b81l2Q61d
— ☆ (@ZippyBetchh) July 14, 2022
his hopeful expectant look for it all to be false, her crashing grief stricken face coz there will be no turning back from this moment THE PAIN 😫#MereHumsafar #HaniaAamir #FarhanSaeed pic.twitter.com/LiWMkFTf32
— thecolorfulgirgit (@ublaanda) July 14, 2022
Hania Aamir you are such a phenomenal actress✨❤️.@realhaniahehe#MereHumsafar pic.twitter.com/F41z4d4AX4
— Shanza Tariq (@shanzatariq__) July 14, 2022