تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پیٹرولیم مصنوعات کی پر سبسڈی نہیں دے سکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی نہیں دے سکتے، ہم نقصان برداشت نہیں کر سکتے۔

نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 15 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات پر کوئی ٹیکس لگنے جا رہا ہے اور نہ ہی لیوی لگے گی۔

مزید پڑھیں: کیا پیٹرول کی قیمتیں ہفتہ وار تبدیل کی جائیں گی؟

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کے لیے 4 ارب ڈالر کا بندوبست کہیں اور سے کرنے کی شرط لگائی تھی، دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر حاصل کرنے کا انتظام کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کی جا سکتی ہے۔ یہ کمی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے تناسب سے کی جائے گی۔

Comments

- Advertisement -