ممبئی: معروف بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’ملی‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔
جھانوی کپور نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ سے ’فلی‘ کا ٹریلر جاری کیا جس میں ایک فریزر میں بند ہیں اور منفی 16 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کرتی ہیں۔
فلم کو جھانوی کپور کے والد بونی کپور کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا ہے جس میں سنی کوشل بھی مرکزی کردار کریں گے۔ ’ملی‘ 2019 میں آئی ملیالم فلم ’ہیلن‘ کا ریمیک ہے۔
مزید پڑھیں: جھانوی کپور بہت جلد اکشے کمار کیساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی
View this post on Instagram
اسے رواں سال 4 نومبر کو ریلیز کیا جائے گا۔