تازہ ترین

چیف جسٹس نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضٰی فائز عیسیٰ...

’امریکا پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منزل ہے‘

نیویارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

الیکشن کمیشن نے افسران کو عام انتخابات کی تیاریوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2024...

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کے...

آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک کی ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک ٹیسٹ کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے 7 ویں آسٹریلوی باؤلر بن گئے۔

مچل اسٹارک نے یہ سنگ میل جنوبی افریقا کے خلاف 74ویں میچ میں اپنے نام کیا، وہ 107 ون ڈے میچوں میں 211 وکٹیں بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ میں اسٹارک سے پہلے آسٹریلیا کے 6 کھلاڑیوں 300 وکٹیں حاصل کی ہوئی ہیں۔ آنجہانی لیگ اسپنر شین وارن نے آسٹریلیا کی طرف سے سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں اپنے نام کیں،  انہوں نے 145 میچوں میں 708 وکٹیں حاصل کیں۔

فاسٹ بالر گلین میگرا نے 124 میچوں میں 563 وکٹیں اپنے نام کیں، اسپنر نیتھن لیون 113 میچوں میں 454 جب کہ ماضی کے مقبول فاسٹ بالر ڈینس لِلی 70 میچوں میں355 آوٹ کر چکے ہیں۔

Comments

- Advertisement -