ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

’بیس دن بعد شادی ہے‘ سپر ماڈل کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل مشک کلیم نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کردیا۔

شوبز انڈسٹری کی ٹاپ ماڈل مشک کلیم نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کے کارڈ کی تصویر شیئر کردی، اپنی شادی کا کارڈ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’الحمدللہ، بیس دن بعد شادی ہے۔‘

مشک کلیم کے کارڈ پر دیکھا جاسکتا ہے کہ 15 دسبر کو ان کے قریبی ساتھی نادر ضیا کے ساتھ ان کا نکاح ہوگا۔

Model Mushk Kaleem to get married to Nadir Zia in December!

اس سے قبل مشک کلیم نے انسٹاگرام پر نادر ضیاء کے ساتھ اپنی چند خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی تھیں۔

خیال رہے کہ مشک کلیم نے کم عمری میں ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا تھا اور اب تک کئی ایوارڈز بھی حاصل کر چکی ہیں۔

Model Mushk Kaleem to get married to Nadir Zia in December!

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں