تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؟ محمد عامر کا اہم فیصلہ

پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی خبروں کی تردید کر دی۔

سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے خبریں سامنے آئیں تھیں کہ فاسٹ بولر محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ مستعفی ہوئےتو عامر ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان کرسکتے ہیں۔

محمد عامر نے دسمبر دوہزار بیس میں اُس وقت کے ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس پر ذہنی اذیت دینےکے الزامات لگا کر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔

فاسٹ بولر نے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق ابھی کچھ نہیں سوچا۔

29 سالہ فاسٹ بولر ان دنوں مختلف لیگز کھیلنے میں مصروف ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزار کر زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -