تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک...

’بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہو تو بھی الیکشن شفاف اور قانونی ہوں گے‘

لندن: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی کا پریکس اینڈ پروسیجر قانون کیخلاف جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور...

عازمین حج کیلیے مخصوص سوٹ کیس اور موبائل پیکچ

اسلام آباد: عازمین حج کیلیے بڑی خوشخبری یہ ہے...

محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کپتان محمد حفیظ نے اپنی اور فیملی کی خانہ کعبہ میں لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اطلاع دی۔

تصاویر میں محمد حفیظ اور خانہ کعبہ کے قریب بیٹے اور بیٹییوں کے ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

سابق کپتان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’اللہ پاک ہر مسلمان کو زندگی میں ایک بار دنیا کے خوبصورت اور مقدس ترین مقام کی زیارت نصیب فرمائے۔‘

انہوں نے دعا کی کہ ’اللہ نے مجھے اہلخانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت نصیب فرمائی، اللہ پاک قبول فرمائے۔‘

محمد حفیظ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ محمد حفیظ نے رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -