اشتہار

یواےای میں چھٹی کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

متحدہ عرب امارات میں 30 جولائی کو نجی شعبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق نئے اسلامی سال کے آغاز پر پرائیویٹ سیکٹر میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے وزارت انسانی وسائل (ایم او ایچ آر ای) کا کہنا ہے کہ نئے اسلامی سال کے آغاز پر 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے تمام ملازمین کے لیے تنخواہ کے ساتھ سرکاری تعطیل ہو گی۔

- Advertisement -

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے حکم جاری کیا تھا کہ 2021 اور 2022 کے دوران سرکاری و نجی شعبے کے درمیان چھٹیوں کو یکجا کیا جائے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں