تازہ ترین

ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن کا استعمال غیر قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: ڈریپ نے امراض چشم میں ایواسٹین انجیکشن...

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر...

خاور مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور : سرکاری رقبہ پر ناجائز تعمیرات کے الزام...

صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوگئے

سیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا...

’بندر کلاس لینے پہنچ گیا‘ دلچسپ ویڈیو وائرل

جانور اکثر کچھ ایسا کردیتے ہیں کہ لوگ ان کی ویڈیوز دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔

بھارت میں طالب علموں سے بھرے کلاس روم میں داخل ہونے والے بندر کی ایک حیرت انگیز ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔

یہ واقعہ جھارکھنڈ کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا۔

اس کلپ کو جمعرات کو صارف دیپک مہاتو نے ٹوئٹر پر شیئر کیا تھا اور اس کے بعد سے اسے سینکڑوں ویوز اور لائکس مل چکے ہیں۔

ویڈیو میں بندر کو ایک سرکاری اسکول میں طلبا کے ساتھ کلاسز میں جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے بندر کی آمد کے باوجود استاد نے پڑھانے کا سلسلہ جاری رکھا اور بچے بھی خوفزدہ نہیں ہوئے۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور اس پر صارفین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

Comments

- Advertisement -