جمعرات, فروری 27, 2025
اشتہار

پی سی بی میں مزید استعفے آگئے

اشتہار

حیرت انگیز

ورلڈکپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ برقرار ہے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق، کپتان بابراعظم، بولنگ کوچ مورنی مورکل کے مستعفی ہونے کے بعد مزید استعفے آگئے۔

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر دونوں میڈیا منیجرز کو فارغ کر دیا گیا۔ احسن ناگی نے پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

پی سی بی نے عمرفاروق کو میڈیا منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ دورہ آسٹریلیا میں میڈیا منیجر کے عہدے پر نئی تعیناتی ہو گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں