تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

جیل میں بیٹی کے ہاتھوں ماں کو پھانسی ‏

ایران میں قتل کی مجرمہ ماں کو بیٹی کے ہاتھوں پھانسی دے دی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مریم کریمی نامی خاتون کو شوہر کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر سزائے ‏موت سنائی گئی تھی۔

13مارچ کو شمالی ایران کے رشٹ سینٹرل جیل میں بیٹی کے ہاتھوں ماں کی سزائے موت پر ‏عملدرآمد کروایا گیا۔

جیل میں بیٹی نے پھندا لگا کر مجرمہ کو پھانسی دی۔ اسلامی اور ملکی قانون کے تحت مقتول کے ‏اہل خانہ کو قتل کے بدلے دیت کی پیشکش کی گئی لیکن بیٹی نے دیت کی رقم لینے سے انکار ‏کر دیا۔

ایران کا شمار ان چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں خواتین کو بھی سزائے دی جاتی ہے۔ ایران سب سے ‏زیادہ سزائے موت پر عملدرآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے۔

Comments

- Advertisement -