منگل, فروری 11, 2025
اشتہار

ایم کیوایم کو وفاق میں ایک اور عہدہ مل گیا

اشتہار

حیرت انگیز

حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیوایم کو وفاق میں ایک اور عہدہ مل گیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کےاسپیشل اسسٹنٹ میں ایک اور اضافہ ہوا ہے۔ ایم کیوایم رہنما صادق افتخار کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے صادق افتخار کے بطور معاون خصوصی نوٹیفکیشن جاری کرد یا ہے۔ ایم کیوایم رہنما صادق افتخار کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہو گا۔

اہم ترین

مزید خبریں