پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

ایم کیو ایم رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کو صحت یاب ہونے کے بعد نجی اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔

کنور نوید جمیل کو برین ہیمرج ہوا تھا جس کے سبب وہ 2 ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ڈاکٹروں نے مکمل صحت یابی تک انہیں مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت کی ہے۔ڈاکٹروں نے انفیکشن پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر کنور نوید سے کسی کو بھی نہ ملنے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ کنور نوید کو اسپتال کی جانب سے دیکھ بھال کیلئےنرسنگ اسٹاف بھی مہیا کیا گیا۔

اہم ترین

مزید خبریں