جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

محمد عامر ویزہ، نیوزی لینڈ قونصل خانے میں درخواست جمع

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامرکے ویزے کیلئےنیوزی لینڈکے قونصل خانے میں درخواست جمع کرادی ہے۔

پی سی بی نے گزشتہ ہفتے عامر کا ویزہ کیس نیوزی لینڈ کے سفارتخانے بھیجا تھا، پی سی بی نے عامرکے ویزے کے لئے باقاعدہ درخواست جمع کرادی ہے۔

امید ہے دو سے تین روز میں عامر کو ویزہ جاری ہو جائے گا۔

- Advertisement -

پاکستانی ٹیم کو تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کی سیریز کھیلنے کیلئے دس جنوری کو کراچی سے نیوزی لینڈ روانہ ہونا ہے ، چیئرمین پی سی بی شہریارخان کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو نیوزی لینڈ کا ویزا جلد مل جائے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں