تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

’بادلوں کا رنگ اچانک ’جامنی‘ ہونے لگا، لوگ خوفزدہ

چلی کے ایک قصبے میں اچانک پراسرار بادل منڈلانے لگے جسے دیکھ کر ماہرین اور مقامی لوگ حیران ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صبح کے وقت شمالی چلی کے پوزو المونٹے میں ہونے والی بادلوں کی عجیب و غریب شکل کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔

تصاویر میں متحرک جامنی رنگ بصورت بادل کے بغیر آسمان پر پھیلا ہوا دکھایا گیا ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر لوگ مختلف وضاحتیں دیتے نظر آرہے ہیں۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جامنی رنگ کا بادل قریبی منرلز پلانٹ میں پمپ کی خرابی کی وجہ سے ہوا تھا جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ آسمان پر ماؤو رنگ کا بادل کالا کالا کان سے آیوڈین بخارات کے اخراج کی وجہ سے ہوا تھا۔

Mysterious purple cloud spotted eerily hanging over a village baffles  locals - Mirror Online

چلی کے تاراپاکا ریجن کے نائب سربراہ کرسچن ایبانیز نے بتایا کہ "ہم ایک معائنہ کر رہے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ امپیلر پمپ کی موٹر کی خرابی کی وجہ سے ہوا ہے۔

ماحولیاتی اہلکار ایمانوئل ابارا نے کہا کہ پمپ کی خرابی کے باعث پلانٹ میں آئوڈین ٹھوس حالت سے گیس جیسی حالت میں تبدیل ہو گئی تھی جس کی وجہ سے آسمان میں اس کا اخراج شروع ہو گیا تھا۔

The cloud was seen over the nearby iodine mine

Comments

- Advertisement -