پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

نیمل خاور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیمل خاور عباسی کی نئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نیمل خاور نے اب سے کچھ دیر قبل اپنی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ خوبصورت لباس میں تصاویر کے لیے پوز بناتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں نیمل خاور عباسی نے لکھا: ’میں اسے آہستہ اور آسان لے رہی ہوں‘۔ مداح ویڈیو میں ان کی خوبصورتی کی تعریف کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: نیمل خاور کا ستمبر کو الوداع

نیمل خاور مشہور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ ہیں۔ نیمل خاور انسٹا گرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اس طرح کی مختصر ویڈیو شیئر کرتی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں