تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...
Array

نسیم شاہ میچ ونر کھلاڑی قرار

روٹرڈیم: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے نسیم شاہ کو میچ ونر کھلاڑی قرار دے دیا۔

روٹرڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہین دنیا کا ٹاپ پرفارمر ہےشاہین آفریدی کے ایشیا کپ میں نہ ہونے سے نقصان ہو گا۔

ثقلین مشتاق نے کہا کہ نسیم شاہ نےثابت کیاکہ وہ میچ ونرکھلاڑی ہیں۔

Image

کپتان بابراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی پرفارمنس سے بےحدخوش ہوں نسیم شاہ نے شاندار بولنگ کی، جیت کا کریڈٹ تمام کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔

واضح رہے کہ نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون میں 5 وکٹیں لے کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -