جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

نسیم شاہ کے بھائی نے ڈیبیو میں تباہی مچادی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسٹار فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ نے بھی اپنی شاندار بولنگ سے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی۔

18 سالہ نوجوان نے آج ملتان میں ہونے والے نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا کے خلاف وسطی پنجاب کے لیے اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کیا ہے۔

- Advertisement -

دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز نے محمد سرور آفریدی اور معاذ خان کی وکٹیں حاصل کرتے ہوئے چار اوورز میں 28 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔

حنین شاہ اس سے پہلے سنٹرل پنجاب وائٹس انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں