جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

نیٹو افواج کی پیش قدمی روس کے لئے خطرہ ہے: روس

اشتہار

حیرت انگیز

ماسکو: روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے نیٹو افواج کی پیش قدمی کو روس کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے قومی سلامتی اسٹریٹجی سے متعلق بل پردستخط کردیے ہیں جس میں نیٹو افواج کو روس کے لئے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔

روس کا قومی سلامتی بل نونکات پرمشتمل ہے جس کے متن کے مطابق نیٹوافواج کی سرحدی پیش قدمی کو روس کی سلامتی کےلئےخطرہ قرار دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

پالیسی کے مطابق روس نیٹو، امریکااوریورپ سےبرابری کی بنیاد پرمذاکرات چاہتاہے۔

بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس کے پڑوسی ممالک میں امریکی بائیولوجیکل لیبارٹریوں کادائرہ وسیع ہورہاہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں