بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

نازش جہانگیر کی نئی تصاویر مداحوں کو بھاگئیں

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل میں گھر کرلیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر نازش جہانگیر نے ایک تصویر شیئرکی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ آئینے کی سیلفی ہمیشہ آسان ہوتی ہیں۔

شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ انتہائی جاذب نظر آرہی ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی تصویر کو خوب سراہا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ’یہ عشق کی بارش ہوئی‘ نازش جہانگیر کی ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ اداکارہ دیگر فنکاروں کی طرح انسٹا گرام پر متحرک رہتی ہیں، ان کے فالوورز کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے،  اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ  نے اپنے کیریئر کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں