ہفتہ, جون 29, 2024
اشتہار

نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیزیز اور فلموں کی فہرست سامنے آگئی۔

نیٹ فلکس طویل عرصے سے اپنے صارفین کو مختلف سیریز اور فلموں کی ایک وسیع رینج پیش کر رہا ہے جس میں ایکشن سیریز، کامیڈیز، روم-کومز وغیرہ شامل ہیں اور انہیں کافی پسند کیا جاتا ہے۔

پلیٹ فارم نے پچھلے 91 دنوں میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست جاری کی جس میں یہ تفصیلات بھی درج ہیں کہ صارفین نے کون سے شو کو کتنے گھنٹے تک دیکھا۔

- Advertisement -

سیریز کی فہرست:

نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست

فلموں کی فہرست:

نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز اور فلموں کی فہرست

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں