تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

کاروباری اوقاتِ کار سے متعلق نیا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ حکومت نے بجلی کی بچت کے لیے دکانیں جلدی بند کرنے کا معاملے پر مارکیٹوں، ہوٹلوں اور دیگر کمرشل مقامات پر سابق نوٹی فیکینشن کے اوقات معطل کر دیے۔

دکانیں مارکیٹیں 9 بجے ہوٹل اور دیگر کمرشل اداروں پر 11 بند کرنے کی پابندی عارضی طور پر معطل کر دی گئی ۔

سندھ حکومت نے عید الضحی کے موقع اوقات میں رعایت کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جب کہ محکمہ داخلہ سندھ نے عید الضحی سے قبل پرانا نوٹفیکشن معطل کر دیا۔

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ فیصلے کا اطلاق اب 10 جولائی سے ہوگا۔

تاجر رہنما محمد رضوان کا کہنا ہے کہ چاند رات تک کاروباری اوقات کا دورانیہ بڑھانے پر حکومت سندھ کے شکرگزار ھیں ھمارے مطالبے پر عمل کرانے پر سید ناصر حسین شاہ اور مرتضی وھاب سے بھی اظہار تشکر کرتے ھیں۔

Comments

- Advertisement -