تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

سعودی عرب سے اچھی خبر!

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں کمی برقرار ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی وبا کے صرف 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے اڑتیس مریض سامنے آئے جبکہ تین مریضوں کی اموات بھی ہوئیں۔ کورونا سے مجموعی طور پر 5 لاکھ 49 ہزار 260 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔

New COVID-19 infections in Kingdom remain below 50-mark

سعودی عرب میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 8816 ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 55 مریض کووڈ19 سے صحت یاب ہوئے جس کے بعد مہلک وائرس کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 38 ہزر 329 ہوگئی۔

کورونا کے فعال کیسز میں سے 49 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Comments

- Advertisement -