تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

ریال کے نئے ریٹ جانیے

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق اتوار 29 مئی 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):52 روپے 77 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :52روپے 36 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):52 روپے 89 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 52 روپے 52 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:52 روپے 60 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):52 روپے 35 پیسے، فیس :15 ریال

 

Comments

- Advertisement -