تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ریال کے نئے ریٹ جانیے!

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق اتوار 12 جون 2022 کو سعودی ریال کا ‏ریٹ کیا ہے؟

پاکستان، انڈیا اور بنگلا دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور فیس کیا ‏‏‏ہوگی اور ‏ٹرانزیکشن فیس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کتنا ہوگا اس کی تفصیل کچھ یوں ہے۔

فوری(بینک الجزیرہ):52 روپے 82 پیسے، فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :53روپے 09 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):53 روپے 40 پیسے، فیس :10 ریال
ویسٹرن یونین: 53 روپے 25 پیسے: فیس 23 ریال
منی گرام:53 روپے 13 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):53 روپے 10 پیسے، فیس :15 ریال

 

Comments

- Advertisement -