تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے توانائی بچت مہم کےسلسلےمیں ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نیا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق ہفتے کے روز کاروباری پابندیوں کا اطلاق نہیں ہو گا۔ ہفتے کو کاروباری، تجارتی مراکز میں اوقات کار کی پابندی نہیں ہوگی۔

نوٹیفکشین میں کہا گیا ہے کہ اتوار سے جمعہ ہوٹل، ریسٹورنٹ 11کے بجائے ساڑھے 11 بجے بند ہوں گے۔

میاں شہبازشریف نے وزیراعظم کا منصب سنبھالتے ہی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے وفاقی کابینہ کی تجویز پر ہفتہ کی چھٹی بحال کر دی گئی ہے۔

سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 8 سے 4 بجےہوں گے جب کہ نماز جمعہ کیلئے ساڑھے 12 تا ڈھائی بجےتک وقفہ ہو گا۔

Comments

- Advertisement -