منگل, مارچ 18, 2025
اشتہار

دنیا کی سب سے ننھی بکری سے ملیں

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا بھر میں پائے جانے والے بکروں اور بکریوں کا قد و کاٹھ تقریباً یکساں ہوتا ہے، تاہم دنیا میں ایک نہایت چھوٹی سی بکری بھی پائی جاتی ہے جسے بونی بکری کا نام دیا جاتا ہے۔

افریقی ملک نائجیریا میں پائی جانے والی یہ بکری، بکروں کی انوکھی نسل ہے جو عام بکروں کے مقابلے میں نہایت چھوٹی ہے۔ بونی بکریوں کی یہ نسل صرف مغربی افریقہ میں پائی جاتی ہے۔

یہ بکریاں ددھ بھی دیتی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ بکریاں عام بکریوں کے مقابلے میں زیادہ ذہین ہیں۔

آئیں اس بونی بکری کی چند تصاویر دیکھیں۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں۔ مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہچانے کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں