جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

ننجا ٹرٹلز کی فوج ایک بار پھر تہلکہ مچانے کو تیار

اشتہار

حیرت انگیز

ننجا ٹرٹلز کی فوج ایک بار پھر تہلکہ مچانے آرہی ہے۔ ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز آؤٹ آف دا شیڈوز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

خوف اور دہشت کا راج جاری، کس کی ہوتی ہے جیت اور کس کی ہار، ننجا ٹرٹلز کی فوج ایک بار پھر دنیا کو بچانے کے لیے میدان میں اتر آئے۔ سائنس فکشن فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز آٴؤٹ آف دا شیڈوز کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

فلم 2014 کی ہٹ فلم ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹلز کا سیکوئل ہے۔ اس بار ننجا ٹرٹلز ڈبل پاور کے ساتھ دشمن کا سامنا کریں گے۔ فلم میں مرکزی کردار میں ہالی ووڈ اداکارہ میگن فاکس نظر آئیں گی۔

لرزہ خیز ہنگامہ اور ایکشن سے بھرپور فلم جون میں سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں