تازہ ترین

عثمان ڈار کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے...

چمن بارڈر کراسنگ پر افغان سنتری کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب چمن کراسنگ...

آرمی چیف سے امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور...

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے بڑی شرط ختم

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے بڑی شرط ختم کردی ہے۔

سعودی وزات حج و عمرہ نے حرمین شریفین (مسجد الحرام و مسجد نبویﷺ) میں نماز عید کی ادائیگی سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ حکم نامہ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید الفطر کی ادائیگی کیلئے کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی اور تمام افراد دونوں مساجد میں عید نماز ادا کرسکیں گے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں داخلے کیلئے کسی اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی، تاہم عمرے کی ادائیگی کیلئے ایتماما (Eatmama) ایپلیکیشن کے ذریعے پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہے۔

دوسری جانب سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں شہریوں سے 30 اپریل بروز ہفتہ کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔

Comments

- Advertisement -