تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

کیرولائنا:شاپنگ مال میں فائرنگ1شخص ہلاک

کیرولائنا: امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس کی کارروائی میں حملہ آور مارا گیا۔

امریکی میڈیا کےمطابق ریاست کیرولائناکے شاپنگ مال میں باہمی تنازعے پر ایک شخص نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کی آواز سن کر مال میں موجود آف ڈیوٹی پولیس افسر موقع پر پہنچا اور حملہ آور کو بندوق پھینکنے کا کہا تاہم مزاحمت پر فائرنگ کے تبادلے میں حملہ آور مارا گیا۔

ایف بی آئی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے.

Comments

- Advertisement -