جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

شمالی وزیرستان اور شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 22 دہشتگرد ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

شوال: شمالی وزیرستان اور شوال میں فورسسز فضائی کارروائی کے دوران 22 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کی جانے والی فضائی کارروائی ملنے والی اہم معلومات پر کی گئی۔

فضائی کارروائی کے دوران شمالی وزیرستان اور شوال میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں بائیس دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

پاک فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے گولہ بارود کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے ہیں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں