تازہ ترین

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

نوٹیفکیشن منسوخ، بینکوں کی چھٹیوں سے متعلق نیا اعلان

اسٹیٹ بینک نے 21 جون کو جاری ہونے والا تعطیلات کا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اب عیدالاضحیٰ پر بینکس 28 سے 30 جون تک بند رہیں گے۔ بینک بدھ سےجمعہ تک عام تعطیلات کے سبب بند رہیں گے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ پیر 3 جولائی کو بینک ہالی ڈے کے باعث عام لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

تمام بینک، ترقیاتی، مالی ادارے، مائیکروفنانس بینک عام لین دین کیلئے بند رہیں گے تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول ڈیوٹی دیں گے۔

Comments

- Advertisement -