23.4 C
Dublin
پیر, مئی 13, 2024
اشتہار

چین: شادیوں کی شرح میں اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی ؟

اشتہار

حیرت انگیز

چین میں 9 سال کے طویل عرصے کے بعد شادیوں کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں سال 2022 کے مقابلے میں 2023 میں شادیوں میں 12.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چین میں سال 2013 میں ایک کروڑ 34 لاکھ 70 ہزار جوڑوں کی شادیاں ہوئی تھیں، جبکہ سال 2023 میں 76 لاکھ 80 ہزار جوڑے رشتہ ازدواج میں بندھے تھے۔

- Advertisement -

چین میں شادیوں کی بڑھتی ہوئی شرح میں اضافے کی اصل وجہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کے ’برتھ فرینڈلی سوسائٹی‘ اور لانگ ٹرم، بیلنسڈ پاپولیشن ڈیولپمنٹ کے وعدیں ہیں۔

والد کا زور سے جھنجھوڑنا بیٹی کی جان لے گیا

واضح رہے کہ چین کو پیدائش کی شرح میں کمی کا سامنا ہے اور آئندہ دہائیوں میں تقریباً 30 کروڑ افراد کی ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں