جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

کیا آپ تصویر میں عجیب سا سیب تلاش کرسکتے ہیں؟ صرف 7سیکنڈ میں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہوجاتی ہیں جو ہمارے دماغ کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں، لیکن ذہین لوگوں کی نظریں انہیں ڈھونڈنے یا حل کرنے میں زیادہ دیرنہیں لگاتیں۔

آج ہم ایک ایسی ہی ایک تصویری پہیلی کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں بظاہر تو سارے سیب ایک جیسے دکھائی دے رہے ہیں لیکن ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس میں ایک سیب ایسا بھی ہے جسے آپ نے تلاش کرنا ہے۔

اس کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ تصویرمیں دکھائی دینے والے ان تمام سیبوں میں ایک سیب ذرا سا مختلف ہے آپ نے اسے ہی ڈھونڈنا ہے، جس کیلئے آپ کے پاس صرف سات سیکنڈ کا وقت ہے۔

- Advertisement -

Jagranjosh

یہ پہلیلی حل کرنا بہت آسان ہے آپ کو صرف اپنی دماغی طاقت کو آزمانے کی ضرورت ہے اور نہایت سنجیدگی سے تصویر کے چاروں جانب تمام ترتوجہ مرکوز کرنی ہے۔

تصویر میں کل 32 سیب دکھائے گئے ہیں جنہیں 8 کالموں اور 4 قطاروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اب، تصویر میں عجیب سیب کو دیکھنے کے لیے بالترتیب تمام قطاروں اور کالموں سے نظر کو دوڑائیں۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ یہ کام کرچکے ہیں، کیونکہ یہ آسان تھا!

لیکن اگر آپ اب بھی جواب ڈھونڈنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تو ہم آپ کی یہ مشکل بھی آسان کیے دیتے ہیں، اس عجیب سیب کی تصویر تلاش
کرنے کے لیے نیچے دی گئی تصویر کو دیکھیں۔

تو لیجیے جناب اس کا جواب آپ کے سامنے ہے، بس تھوڑا سا نیچے اسکرول کریں۔

Jagranjosh

کیا آپ درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے؟ کمنٹس سیکشن میں ضرور بتائیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں