جمعہ, مئی 16, 2025
اشتہار

ون ڈے ورلڈ کپ، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟

اشتہار

حیرت انگیز

رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے میچوں کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایک روزہ عالمی کپ کے میچوں کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

تاہم آئن لائن خریداری کے بعد شائقین کو کلیکشن سینٹر سے فزیکل ٹکٹس بھی لینا ہوں گے اور شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لے اپنے ٹکٹس ساتھ لانا ہوں گے۔

محمد رضوان نے نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ بنا دیا

ورلڈ کپ 5 اکتوبر سے بھارت میں شروع ہوگا جس میں پاکستان سمیت 10 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں